تاریخی دورہ آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل خراب موسم اور گیلا گراؤنڈ ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے ، گزشتہ روز کی بارش کے باعث میچ تاحال شروع نہ ہو سکا ۔
اور امید ہے کھانے کے وقفے کے بعد ہی میچ شروع ہوگا