پاکستان کا دورہ کرنےوالی آسٹریلیا کی مضبوط ترین 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نےپاکستان میں کرکٹ سیریز کے حوالے سے انتظامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے فل اسٹرنتھ ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے اور

کوئی کھلاڑی سیریزسے دستبردار نہیں ہوا، وہی کھلاڑی پاکستان آ رہے ہیں جنہوں نے حال ہی میں ایشیز سیریز میں حصہ لیا تھا۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں