دنیا کرکٹ کے عظیم سٹار اور آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ بھی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے ہیں اور ان کے مستقبل سے متعلق اہم پیشگوئی کر بھی کردی ہے ۔ رکی پونٹنگ کا کہناتھا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ بابراعظم کیلئے ترقی کی کوئی حد نہیں ہوگی، یہ صرف وقت وقت کی بات ہے ، میں پہلے بھی سمجھتا تھا کہ بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ کا نمبر ون بیٹسمین بن جایے گا یا پھر وہ یقینی طور پر اس پوزیشن کو بھرپور چیلنج کر ے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں