قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کیلئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے ۔

سوال و جواب کے سیشن کے دوران شاداب خان نے سرفراز احمد کو اپنا حقیقی کپتان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘‘سرفراز احمد نے مجھے سکھایا ہے کہ کیسے قیادت کی جاتی ہے،

کیسے ٹیم کا خیال رکھا جاتا ہے، کیسے اپنے ملک لڑکر کھیلا جاتا جاتا ہے، میرے استاد ہمیشہ کپتان رہیں گے۔ ایک اور سوال پر شاداب نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ 7 میں بھی ان کے پسندیدہ کپتان سرفراز احمد ہی ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں