پاکستانی تیز ترین باؤلر محمد حسنین کا آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

محمد حسنین بگ بیش میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کریں گے۔

اس سے قبل متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ ہوا ہے جس میں شعیب ملک، شاداب خان، حارث رؤف، عماد وسیم اور دلبرحسین شامل ہیں۔

یہ لڑکے اس سال بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں