نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال کے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آیے گی۔

مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ 5 ون ڈ اور 5 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین سےملاقاتوں میں تبادلہ خیال کے بعد ان دوروں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ جو کہ بہ اچھی خبر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں