تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھلا گیا۔
جیسا کے ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ سے اپنے فاسٹ بولرز کی وجہ سے مشہور ہے۔
فاسٹ بولرز کی کمی پاکستان کو کبھی نہیں رہی ایسے ہی ایک اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں چانس ملا تو انہوں نے تیر ترین بولنگ کی۔
اپنے 4 اوورز میں انہوں نے 23 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی۔
اور جہاں سب بولرز کو رنز پڑ رہے تھے ان کی اکانمی بہترین رہی۔
اپنے پہلے اوور میں انہوں نے ایک بال 149.3 کلو میٹر گھنٹے کی رفتار سے بھی کی وزڈن نے بھی اپنے سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹ شیئر کی۔
Shahnawaz Dahani – playing in just his second T20I –has been clocked at 92.77mph in Pakistan's ongoing T20I against West Indies 🚀🚀🚀#PAKvWI pic.twitter.com/zcMEKpPjWV
— Wisden (@WisdenCricket) December 16, 2021