وکٹ کیپر سٹار بلے باز محمد رضوان مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کے ایوارڈز لے اڑے۔

مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنے کےبعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹی 20 کرکٹ میں 200 کافی سکور ہوتا ہے،
لیکن ہم نے پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی پلاننگ کی تھی جس میں کامیابی ملی۔
میں پورے سال کی نہیں ہر میچ کی الگ سے پلاننگ کرتا ہوں اور اپنی بیٹنگ کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں