تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے کل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دی تھی۔
میچ کے دوران کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار پارٹنرشپ کی وجہ سے قومی ٹیم ایک بڑا حدف چیز کرنے میں کامیاب رہی۔
میچ کے آخر میں قومی ٹیم کے پاور ہٹنگ سٹار فنیشر آصف علی نے بھی آکر چھکے لگائے۔
ان کی پاور ہٹنگ کی صلاحیت اتنی بہترین ہے کہ سب ان کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں۔ چھکے کی ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں